چین کے کورئیرسیکٹر کی جنوری سے فروری تک دوہرے ہندسوں کی ترقی

بیجنگ: چین کے کورئیرسیکٹر میں جنوری سے فروری کے دوران نمایاں توسیع ہوئی، جو اس شعبے کی 2024 کے لیے اچھی شروعات ہے۔ اسٹیٹ پوسٹ بیورو کے جاری کردہ اعداودشمار کے مطابق ایکسپریس ڈیلیوری ڈویلپمنٹ انڈیکس 2024 کے پہلے دو مزید پڑھیں

چین، غیرملکیوں کے لیے موبائل ادائیگی کے لیے ای-سی این وائی صارف گائیڈ جاری

بیجنگ: چین کے مرکزی بینک نے غیر ملکیوں کے لیے موبائل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پیر کو ای – سی این وائی (ڈیجیٹل یوآن) صارف گائیڈ جاری کی ہے۔ پیپلزبینک آف چائنہ کی جانب سے چینی اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا ہسپتال میں آپریشن کا آغاز کردیا

یروشلم: اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں پیر کی صبح سے پہلے فوجی آپریشن کا آغاز کردیاہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری ویڈیو فوٹیج میں ہسپتال کے آس پاس شدید فائرنگ کی آوازیں سنی جا مزید پڑھیں

چینی صدر کی ولادیمیرپوتن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے ولادیمیرپوتن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ولادیمیرپوتن کے نام مبارکباد کے اپنے پیغام میں صدرشی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں، روسی عوام نے متحد ہو مزید پڑھیں

عالمی سطح پر این ای وی کاروں کی فروخت 2030 تک 3کروڑ90لاکھ سے تجاوز کر جائے گی:رپورٹ

بیجنگ: چائنہ ای وی 100 فورم 2024 کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نئی توانائی سے چلنے والی مسافر کاروں کی فروخت 2030 تک 3کروڑ90لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ نئی انرجی وہیکل (این ای وی) انڈسٹری کے مزید پڑھیں

قومی سلامتی بل پرتفصیلی بحث کے لیے ایچ کے ایس اے آرلیگکو کا اجلاس طلب

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی قانون ساز کونسل (لیگکو)کا قومی سلامتی کے تحفظ کے بل پر تفصیلی بحث کے لیے اجلاس منگل کی صبح طلب کرلیا جاۓ گا۔ لیگکوسیکرٹریٹ کی طرف سے مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے قابل تجدید ذرائع سے ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے ڈیوائس ڈیزائن کرلی

شنگھائی: چینی سائنسدانوں نے سمندری اور میٹھے پانی کے درمیان توانائی کو استعمال کرتے ہوئے ماحول دوست ہائیڈروجن کو موثر طریقے سے پیدا کرنے کی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ ایک صاف توانائی، پاور سیکٹر میں کاربن کے اخراج کو مزید پڑھیں

چین میں سالانہ شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے کے حالات سازگار ہیں، ترجمان قومی ادارہ شماریات

بیجنگ: چین کی کوششوں میں اضافے کی بدولت 2024 ء کا تقریباً 5 فیصد سالانہ شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے کے حالات سازگار ہیں۔ قومی ادارہ شماریات کی ترجمان لیو آئی ہوا نے پیر کو ایک پریس کانفرس 2024 مزید پڑھیں

امریکہ کی ” جمہوری سربراہ کانفرنس” تکبروہٹ دھرمی کا اظہار ہے، افریقی ماہر

نیروبی: ایک افریقی ماہر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سالانہ ” جمہوری سربراہ اجلاس” کا نام نہاد مقصد “عالمی آزادیوں اور مشترکہ امنگوں کا فروغ ” ہے لیکن یہ امریکہ کے تکبر اور تسلط پسندانہ رجحانات کے اظہار کا مزید پڑھیں

چین،پانی کے ترسیلی منصوبے سے17کروڑ60لاکھ سے زیادہ لوگوں کوفائدہ پہنچا

بیجنگ: چین میں جنوب سے شمال کی جانب پانی کے ترسیلی منصوبے سے مشرقی اور وسطی علاقوں کے17کروڑ60لاکھ سے زیادہ لوگوں کوفائدہ پہنچا ہے۔ چائنہ ساؤتھ ٹو نارتھ واٹر ڈائیورژن کمپنی نے پیر کو بتایا کہ اس منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

چینی صدر کے تائیوان سے متعلق خطاب کے مطالعہ کے لئے سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری صدر شی جن پھنگ کی تائیوان سے متعلق امور پر حالیہ خطاب کے مطالعہ کے لیے بیجنگ میں سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ سمپوزیم کا انعقاد مزید پڑھیں

چین میں نصب شدہ پاوربیٹریوں کی صلاحیت میں جنوری تا فروری اضافہ ریکارڈ

بیجنگ: چین کی نصب شدہ پاور بیٹریوں کی صلاحیت میں رواں سال کے پہلے دوماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چائنہ آٹو موٹیو بیٹری انوویشن الائنس کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران بیٹریوں کی نصب مزید پڑھیں

چین کی اعلیٰ ترین عدالت کا بیجوں کے شعبےمیں حقوقِ املاکِ دانش کے بہتر تحفظ کاعزم

بیجنگ: چین کی اعلیٰ ترین عدالت، سپریم پیپلز کورٹ (ایس پی سی) نے بیجوں کی صنعت میں املاکِ دانش کے حقوق (آئی پی آر) سے متعلق تاریخی مقدمات کا ایک مجموعہ جاری کیا جس کا مقصد اس سلسلے میں قانونی مزید پڑھیں

چینی برانڈ کی مسافر گاڑیوں کی فروخت میں جنوری تا فروری 26.7 فیصد اضافہ

بیجنگ: رواں سال 2024 کے پہلے دو مہینوں میں چینی برانڈ کی مسافر گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کی نسبت26.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق اس عرصے کے دوران تقریباً مزید پڑھیں

چین جدید حیاتیاتی وماحولیاتی نگرانی کا نظام قائم کرے گا

بیجنگ: چین آلودگی پر قابو پانے، ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلیے حیاتاتی اور ماحولیاتی نگرانی کا ایک جدید نظام قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے جس کے متعلق اسے توقع ہے کہ یہ اس ضمن میں نمایاں مزید پڑھیں

چین میں خطے کے موافق ماحولیاتی انتظام سے متعلق رہنما اصول جاری

بیجنگ: چین نے ماحولیاتی انتظام سے متعلق رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جو خطے کے مخصوص حالات سے مزید مطابقت رکھتے ہیں۔ یہ رہنما اصول کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے جنرل دفاترنےمشترکہ طور پر مزید پڑھیں

روس ۔ چین تعلقات عالمی منظر نامے میں استحکام کی علامت ہیں ، پوتن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ روس۔ چین تعلقات یورپ و ایشائی خطے میں استحکام کی علامت ہیں۔ روسی صدارتی انتخابات مکمل ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں پوتن نے شِںہوا کے نامہ نگار کے سوال کا مزید پڑھیں

چین کی زیِرسمندرریل انٹرماڈل ٹرینوں نے 2024 میں 2 ہزار دورے مکمل کرلئے

نان ننگ: چین کی زیِرسمندرریل انٹرماڈل ٹرینوں نے 2024 کے آغاز سے اب تک نئی بین الاقوامی زمینی و سمندری تجارتی راہدری پر 2 ہزار دورے مکمل کرتے ہوئے اپنی پہلی سہ ماہی کا ہدف مقررہ وقت سے قبل حاصل مزید پڑھیں

ایران کے 6 آئل فیلڈزسے تیل نکالنے کے لئے 13 ارب ڈالر کے معاہدے

تہران: ایران کی نیشنل ایرانین آئل کمپنی (این آئی او سی) نے متعدد مقامی کمپنیوں کے ساتھ 6 آئل فیلڈزسے تیل نکالنے کے لئے 13 ارب امریکی ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ایرانی وزارت تیل سے منسلک شانا مزید پڑھیں

سمندری راستوں میں رکاوٹ سے عالمی سمندری تجارت متاثر ہوتی ہے، ماہر اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ اسود اور نہر پانامہ کے سمندری راستوں میں رکاوٹیں عالمی سمندری تجارت کے متاثر ہونے مزید پڑھیں

چین، شانشی کے سابق صوبائی قانون ساز پر رشوت خوری کے الزام میں فرد جرم عائد

بیجنگ: چین کے صوبے شانشی کی پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لی جن ژو پر رشوت خوری کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے پیر کو مزید پڑھیں

چین کی صنعتی پیداوار میں جنوری تا فروری 7 فیصد اضافہ ریکارڈ

بیجنگ: چین کےایک اہم اقتصادی اشاریہ، ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوارمیں رواں سال 2024 کے پہلے دو ماہ جنوری سے فروری کےدوران 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے پیر کو جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، بجلی بلوں میں مزید ٹیکسز کیخلاف درخواست، حکومت ،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں مزید ٹیکسز لگانے کیخلاف درخواست پر حکومت اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بجلی بلوںمیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی مزید پڑھیں

لاہور انسانی گردے فروخت کرنیوالا گینگ کا کارندہ گرفتار

لاہور : لاہور میں انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کا کارندہ گرفتار کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کا کارندہ گرفتار کر لیا۔ایس پی اخلاق مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ،شمالی وزیرستان چیک پوسٹ حملے کی مذمتی قرارداد جمع

لاہور: شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنو ل لیاقت ایڈووکیٹ نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملے کی مذمتی مزید پڑھیں

یوکرائن میں مغربی فوج کی موجودگی تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ یوکرائن میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا میں تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

امریکی سائنسدان ہنری کلاسن دائرہ اسلام میں داخل

واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنری نے اسلام قبول کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی پھر الشفا ہسپتال پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے الشفاء ہسپتال پر فائرنگ وگولہ باری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر الشفاء ہسپتال کو گولہ باری کا نشانہ بنا مزید پڑھیں

حکومت سی پیک اور ایس آئی ایف سی کے تحت اقدامات کے بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرے گی، محمد ضمیر اسدی

اسلام آباد: چا ئنا انٹر نیشنل پر یس کمیو نیکیشن سینٹر کے ریسر چ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہاہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی )کے تحت مزید پڑھیں

معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون ماہِ رمضان میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی مسجد کِنگ فہد میں مزید پڑھیں

جانوروں میں کونسا جانور معدومیت کے انتہائی قریب

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں جیسے مزید پڑھیں