یوکرینی فوج کی نیوکلیئرپاورپلانٹ کی اہم عمارت پر گولہ باری

ماسکو: یوکرین کی فوج نے روس کے زیرکنٹرول زاپوریزہیا نیوکلیئرپاورپلانٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ایک اہم سہولت پرگولہ باری کی جس میں دھماکہ خیز مواد ایندھن ذخیرہ کرنے کے مقام سے پانچ میٹر دور تک گرا۔ پلانٹ کی پریس سروس مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعد 31ہزار341 ہو گئی، وزارت

غزہ: غزہ کی پٹی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید69 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔جس سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 31ہزار341 ہو گئی ہے۔ حماس کے زیرانتظام وزارت صحت نے جمعرات کو ایک پریس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا توانائی تک رسائی کے فرق کوختم کرنے کے لیے مضبوط شراکت داری کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا توانائی تک رسائی کے فرق کوختم کرنے کے لیے مضبوط شراکت داری کا مطالبہ

کیگالی: اقوام متحدہ کے ایک عہدیدارنے کہا ہے کہ پائیدارترقی کے ہدف 7(ایس ڈی جی7) کے حصول کے لیے توانائی تک رسائی کے فرق کوختم کرنے کے لیے مضبوط تعاون اور شراکت داری کی ضرورت ہے۔ سب کے لیے پائیدار مزید پڑھیں

چین ،2023 میں جعلی اورغیرمعیاری اشیاء کی تیاری اور بیچنےوالے 14ہزار560 ملزم گرفتار

بیجنگ: چین میں جعلی اورغیر معیاری اشیاء کی تیاری اور فروخت کے الزام میں2023 کے دوران 14ہزار560افراد کو گرفتاراور38ہزار900کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ ملک میں آن لائن خریداری کھپت کا اہم چینل بننے کی وجہ سے استغاثہ کے اداروں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی جانب سے چینی معیشت بارے نظرثانی عالمی اقتصادی بحالی کے لیے نیک شگون ہے:ہارون شریف

اسلام آباد: معروف ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری ہارون شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 2024 کے لیے چین کی اقتصادی ترقی کے اندازوں پر نظرثانی عالمی اقتصادی بحالی مزید پڑھیں

چین نے نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی مکمل کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

بیجنگ: چین کی مقننہ،نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کی مکمل کارکردگی رپورٹ جمعرات کو شِنہوا نیوز ایجنسی کے ذریعے جاری کردی گئی۔ کمیٹی چیئرمین ژاؤ لیجی کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کی 11 مارچ مزید پڑھیں

ریڈ نوٹس یافتہ مفروراشتہاری کو انڈونیشیا سے واپس چین بھیج دیا گیا

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والے ایک مفرورجسکا خاندانی نام لیوہے،کو 11 سال تک فرار رہنےکے بعد انڈونیشیا سے واپس چین بھیج دیا گیا ہے۔ یہ بات چین کی وزارتِ عوامی تحفظ نے جمعرات کو بتائی۔لیو پر اپریل 2010 سے مزید پڑھیں

چین نے دیہی علاقوں میں ای کامرس کو فروغ دینے کے لیے منصوبہ جاری کردیا

بیجنگ: چین نے اپنے دیہی علاقوں میں ای کامرس کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیش رفت کے لیے رہنما اصول وضح کردئیےہیں۔ یہ منصوبہ وزارت تجارت اور سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنہ سمیت نومحکموں کی جانب سے مشترکہ طور مزید پڑھیں

حماس رفح میں اسرائیل کے منصوبہ بند حملوں سے اپنا بچاؤ کرنےمیں کامیاب ہوگی،حزب اللہ سربراہ

بیروت: حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو ختم نہیں کر سکے گاچاہے وہ رفح میں ہی کیوں نہ داخل ہو جائے۔یہ بات مقامی ٹی وی چینل المنار نے بتائی۔ نصراللہ نےرمضان مزید پڑھیں

چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے سابق نائب صدر پر رشوت خوری کےالزام میں فرد جرم عائد

بیجنگ: چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے سابق نائب صدر ژؤ چھنگ یو پر رشوت خوری کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ( ایس پی پی)نےجمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ نگرانی کے قومی کمیشن مزید پڑھیں

چین وسط وطویل مدتی مقاصد کے حصول کے راستے پر گامزن ہے، امریکی اسکالر

شکاگو: ایک امریکی اسکالر نے کہا ہے کہ دوراندیش قیادت، سرمایہ کے بڑے وسائل سمیت اعلیٰ معیار کے انسانی وسائل اور منظم افرادی قوت سمیت درست بنیادی اصولوں کے ساتھ چین اپنےوسط اور طویل مدتی مقاصد کے حصول کی راہ مزید پڑھیں

چینی محققین نے الزائمرکی خواتین مریضوں کے لیے مخصوص نینو دوا تیارکرلی

تیان جن: چینی محققین نے الزائمر بیماری میں مبتلا خواتین کے لیے ایک خاص نینو دوا تیار کرلی ہے۔ یہ نینو دوا تیان جن یونیورسٹی کے اسکول آف لائف سائنسز اور تیان جن میڈیکل یونیورسٹی جنرل ہسپتال کی ایک تحقیقی مزید پڑھیں

مضبوط چین و قومی اتحاد کے رجحان کو روکا نہیں جاسکتا ، ترجمان چینی مین لینڈ

بیجنگ: چینی مین لینڈ ترجمان نے کہا ہے کہ مضبوط چین، قومی تجدید شباب اور اتحاد کے تاریخی رجحان کو روکا نہیں جاسکتا۔ ریاستی کونسل میں تائیوان امور دفتر کے ترجمان چھن بین ہوا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ حکومت کی چین مخالف تنظیم کی جانب سے بنیادی قانون سازی کو بدنام کرنے کی مذمت

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت نے چین مخالف تنظیم “ہانگ کانگ واچ” اس اسکے 16 شریک دستخط کنندگان کے ایک مشترکہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت کے مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کا سائنس، ٹیکنالوجی اور صنعتی اختراع کے انضمام کو وسعت دینے پر زور

بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے صنعتی اختراع کے ساتھ سائنسی و ٹیکنالوجی اختراع کے انضمام کو وسعت دینے سمیت نئی محرک قوتوں کی آبیاری اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے ثمرات کی فراہمی میں تیزی لانے کی مزید پڑھیں

امریکی چپس ایکٹ کے تائیوان کے معاشرے کے لیے انتباہ ہے، ترجمان چینی مین لینڈ

بیجنگ: چینی مین لینڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی چپس اور سائنس ایکٹ کے ذریعے تائیوان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ (ٹی ایس ایم سی) کو کمزور کرنے سے متعلق خدشات “خطرے کی گھنٹی” نہیں بلکہ تائیوان کے مزید پڑھیں

چین ۔ بھارت سرحدی صورتحال کا جلد تصفیہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، چینی ترجمان

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین۔ بھارت سرحد پر صورتحال کا جلد تصفیہ دونوں ملکوں کے مشترکہ مفاد میں ہے اور امید ہے کہ دونوں ممالک جلد از جلد سرحدی مسائل کا ایسا حل تلاش مزید پڑھیں

آصف زرداری کا چینی ہم منصب کو خط،عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین محض پڑوسی نہیں، آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک کی مضبوط دوستی علاقائی امن، استحکام اورترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے،دونوں ممالک سدابہار تزویراتی تعاون کی شراکت داری مزید پڑھیں

پاکستان ، آئی ایم ایف میں پہلے دن کے مذاکرات مکمل، 1.1ارب ڈالر کی قسط پر تبادلہ خیال

پاکستان ، آئی ایم ایف میں پہلے دن کے مذاکرات مکمل، 1.1ارب ڈالر کی قسط پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کے ہم شکل کی پاؤں چھونے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

ممبئی: بالی ووڈشہنشاہ امیتابھ بچن کے ہم شکل کی ان کے پاؤں چھونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں ممبئی اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر اپنے ہم مزید پڑھیں

مردوں کی اچھی شکل، پیسوں سے زیادہ عقل وشخصیت کو ترجیح دیتی ہوں، ازیکا ڈینیل

کراچی : اداکارہ ازیکا ڈینیل نے کہا ہے کہ مردوں کی اچھی شکل ،پیسوں سے زیادہ عقل وشخصیت کو ترجیح دیتی ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ازیکا ڈینیل نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت دوسرے ممالک کے شہریوں کی بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کو تحفظ دے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت دوسرے ممالک کے شہریوں کی بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کو تحفظ دے، یورپی یونین سے قریبی تعلقات ہیں، جی ایس پی پلس اہم جزوہے،تمام ممالک سے اچھے تعلقات ہماری مزید پڑھیں

برطانیہ، غیر ملکیوں کے ملکی اخبارات کی ملکیت کے حصول پر پابندی کا منصوبہ تیار

لندن : برطانیہ میں غیر ملکیوں کیلئے ملکی اخبارات کی ملکیت حاصل کرنے پر پابندی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے غیر ملکیوں کیلئے ملکی اخبارات کی ملکیت حاصل کرنے پر پابندی کا منصوبہ تیار کر مزید پڑھیں

واشنگٹن،7دہائیوں تک مصنوعی سانس پرزندہ رہنے والا شخص انتقال کر گیا

واشنگٹن : 70سالوں سے مصنوعی سانس پر زندہ رہنے والا امریکی شخص کا انتقا ل ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیو کی وجہ سے گردن سے پاؤں تک مفلوج ہونیوالے78سالہ پال الیگزینڈر انتقال کرگئے، 1952میں پال بدترین پولیو وباء مزید پڑھیں

پشاور، بچوں سے زیادتی ،قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گینگ سرغنہ گرفتار

پشاور : بچوں سے زیادتی ،ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو مزید پڑھیں

عمران خان صحتمند ،صحت سے متعلق معمولی شکایات ہیں، بیرسٹر علی ظفر

پشاور : رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان صحتمند ہیں،صحت سے متعلق معمولی شکایات ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی لگانا درست نہیں ،یہ غیر قانونی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے گندم خریداری کیلئے 4ہزار روپے فی من قیمت مقرر کر دی

کراچی: حکومت سندھ نے گندم کی خریداری کیلئے 4 ہزار روپے فی من قیمت مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی چار ہزار مزید پڑھیں