چین، ای وی چارجنگ اور بیٹری کی تبدیلی کے لیے پہلا سمارٹ زون قائم

نانجنگ: چین میں الیکٹرک گاڑیوں(ای وی)کے پہلے سمارٹ چارجنگ اور بیٹریوں کی تبدیلی کے ڈیمانسٹریشن زون کی تعمیر مشرقی صوبے جیانگ سو میں مکمل ہو گئی ہے جس سے ای وی چارجنگ کے لیے انتظار کا وقت کم ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں

امریکہ فلپائن کو بحیرہ جنوبی چین کو غیرمستحکم کرنے کےلیے ایک مہرے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے:چین

بیجنگ: چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلپائن کو بحیرہ جنوبی چین کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک مہرے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ فلپائن کو مزید پڑھیں

چینی سیکورٹیز ریگولیٹرنگرانی کے ذریعے مستحکم کیپٹل مارکیٹ کو ترقی دے گا

بیجنگ: چین کے سیکورٹیز ریگولیٹری کمیشن (سی ایس آر سی) نے کہا ہے کہ وہ نگرانی کی مربوط کارروائیوں کے ذریعے نگرانی کا اپنا بنیادی فریضہ مؤثر طور سے انجام دے گا اور تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشترکہ طور مزید پڑھیں

مشکلات کے باوجود چین کی غیرملکی تجارت میں مثبت اشارے سامنے آرہے ہیں:وزیر تجارت

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ چیلنجنگ عالمی تجارتی ماحول کے باوجود اس کی برآمدات اور درآمدات میں مثبت اشارے سامنے آرہے ہیں۔ وزیر تجارت وانگ وینتاؤ نے قومی مقننہ کے جاری اجلاس کے موقع پر بدھ کو پریس کانفرنس مزید پڑھیں

چین کے بڑھتے عالمی اثرورسوخ کی وجہ سے ” دو اجلاس” دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں، مصری ماہر

قاہرہ: چین کی اعلیٰ مقننہ اور اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ “دو اجلاس” دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے چینی اثر و رسوخ کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکزہیں۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں مصری سرکاری جریدے “اخبار” مزید پڑھیں

ناسا مشن جونو نےمشتری کے چاند یوروپا میں آکسیجن کی پیداوار کی پیمائش کرلی

لاس اینجلس: نظامِ شمسی کے سیارہ مشتری کے لیے ناسا مشن جونو کے سائنس دانوں نے سیارے کے چاند یوروپا میں آکسیجن کی پیداوار کی شرح کا تخمینہ لگایا ہے، جس کے مطابق یہ شرح گزشتہ زیادہ تر تحقیق میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور آسیان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

میلبرن: آسٹریلیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم(آسیان)کے رہنماؤں نے میلبرن میں منعقدہ خصوصی سربراہ اجلاس کے بعد غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ رہنماؤں نے آسیان-آسٹریلیا کےخصوصی سربراہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر جاری مزید پڑھیں

چین کا عالمی برادری سے جنوبی سوڈان میں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد کا مطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں چین نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان میں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے اور سلامتی کے شعبے میں اسکے استعداد کار میں اضافے میں مدد کرے۔ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کی”سپر منگل “انتخابات میں برتری،دوبارہ ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے قریب پہنچ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں اپنی اپنی جماعت کی پرائمریوں میں “سپر منگل” مقابلوں میں سبقت حاصل ہے۔ امریکی میڈیا کے اندازوں کے مطابق بائیڈن جنہیں پارٹی مزید پڑھیں

ذوالفقار بھٹو کو دی گئی سزا بنیادی آئینی حقوق کے مطابق نہیں تھی،سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سزا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، عدلیہ میں خود احتسابی ہونی چاہئے، ماضی کی مزید پڑھیں

عوامی فیصلوں کے احترام کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ترجمان جماعت اسلامی

اسلام آباد : ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ عوامی فیصلوں کے احترام کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، نتائج کی تبدیلی سے نظام نہیں چلتا، معاشی و سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں،(ن) لیگ ، مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کے حامی ،پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیاں قابل قبول نہیں، امریکہ

واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے حامی ہیں، پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیاں قابل قبول نہیں، ماضی میں بھی پاکستان میں انٹرنیٹ پلیٹ فارمز کی جزوی یا مکمل بندش کی مذمت کی ،آئندہ بھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات، فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

راولپنڈی : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کے مہمان ہیں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی مزید پڑھیں

سعودی عرب، قتل ،ڈکیتیوں میں ملوث 5پاکستانیوں کو سزائے موت

ریاض : سعودی عرب میں قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی،سعودی مزید پڑھیں

چین کے گوانگ شی ژوآنگ خودمختار علاقے اور ویتنام کے درمیان نقل وحمل کے لیے سمندری راستہ کھل گیا

چین کےجنوبی گوانگ شی ژوآنگ خودمختار علاقے اور ویتنام میں دا ننگ کوسمندری راستےکے ذریعے جوڑنے کے لیے انٹرماڈل نقل وحمل کا راستہ ضروری استعمال کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ویتنام کے دا ننگ سے ساگودانہ پر مشتمل کنٹینرز مزید پڑھیں

چین اور الجزائر اقتصادی تعاون میں مزید پیشرفت کے لیے کوشاں

چین اور الجزائر کے اعلیٰ حکام اور کاروباری نمائندے الجزائر کے مشرقی شہر سطیف میں چین ۔ الجزائر اقتصادی فورم میں اکھٹے ہوئے۔ اس فورم میں الجزائر کے قانون سازوں اور سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے کاروباری مزید پڑھیں

نیا ہائیڈروفلوٹنگ شمسی توانائی منصوبہ صاف توانائی شعبے میں چین۔ تھائی لینڈ تعاون کی مثال

چینی اور تھائی کمپنیوں کے مشترکہ طور پر تعمیر کردہ ہائیڈرو فلوٹنگ شمسی توانائی منصوبہ تجارتی طور پر فعال ہوگیا ہے، جو تھائی لینڈ کی صاف توانائی کی ترقی میں معاونت کرے گا۔ تھائی شراکت دار کمپنی کے اشتراک سے مزید پڑھیں

چین نے فلپائن کے”سمندری زونز ایکٹ” منظوری کی سختی سے مخالفت کر دی

چین نےفلپائنی سینیٹ کی جانب سے “سمندری زونز ایکٹ” کی منظوری کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مزید پڑھیں