چینی صدر کا مقامی حالات کے مطابق نئی معیاری پیداواری فورسز کی تیاری پر زور

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے مقامی حالات کے مطابق نئی معیاری پیداواری فورسزکی تیاری پر زور دیاہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی نے ان خیالات مزید پڑھیں

چین کا فلپائن سے سمندری حدود کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی بند کرنے کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے رین آئی جیاؤ جزیرے کے ملحقہ پانیوں میں فلپائنی بحری جہازوں کے داخل ہونے کا معاملہ فلپائن کے ساتھ اٹھایا ہے اور ایک بار پھر فلپائن پر زور دیا ہے کہ وہ سمندری حدود کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

آلہ سماعت کےاستعمال سے بڑی عمر کے افراد میں ڈیمنشیاکا خطرہ کم ہوسکتا ہے:تحقیق

سڈنی: آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق آلہ سماعت کا استعمال بڑی عمرکے افراد کو سماعت سے محرومی کےمسئلہ پر قابو پانے میں مدد اور ان کے ذہنی افعال کو مستحکم کرنے کے ساتھ ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کرتاہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کا غزہ بحران کے خاتمے کےلیے بڑے پیمانے پر کوششوں کامطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے صدر ڈینس فرانسس نے غزہ میں تشدد اور مصائب کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ ڈینس فرانسس نے ویٹو کے استعمال پر جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

ترکیہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے لیے امداد میں اضافہ کردیا

استنبول: ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے مزید امدادی سامان روانہ کیاہے۔ نیم سرکاری انادولونیوزایجنسی نے وزارت دفاع کے ایک بیان کے حوالے سے بتایا کہ غزہ میں ضرورت مندوں کے مزید پڑھیں

چین ،تحقیق وترقی کے اخراجات 2023 میں33کھرب یوآن سے تجاوز کرگئے

بیجنگ: چین کے تحقیق وترقی (آر اینڈ ڈی) کے اخراجات 2023 میں33کھرب یوآن(458ارب50کروڑڈالر) سے تجاوز کرگئے،جو گزشتہ سال سے8.1 فیصد زیادہ ہیں۔ وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی یِن ہی جون نے منگل کوبیجنگ میں دوسیشنزکے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مزید پڑھیں

چین ،اناج کی پیداوار2023 میں ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ: چین میں اناج کی پیداوار گزشتہ سال 69کروڑ54لاکھ ٹن کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جس میں فی کس اناج کی دستیابی493 کلوگرام ہے جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ 400 کلوگرام اناج کی حد سے زیادہ مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا کی امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت

سیول: عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی طرف سے بڑے پیمانے پر مشترکہ فوجی مشق فریڈم شیلڈ کے انعقاد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کورین جزیرہ نماکے خطے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 30ہزار631 ہو گئی

غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جاری حملوں سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30ہزار631 ہو گئی ۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے منگل کوشِنہوا کوبھیجے گئے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے اخراج پر عالمی نگرانی بڑھائی جائے، چین

ویانا: چین نے جاپان کی جانب سے فوکوشیما دائی چی جوہری بجلی گھر سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی چھوڑنے کی سخت مخالفت دہراتے ہوئے پانی کے اخراج پر عالمی نگرانی کا نظام مضبوط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

چین کا مقامی ساختہ “کنیکٹڈ” ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کے بارے میں امریکی تحقیقات پراظہارِ تشویش

بیجنگ: چین کو اپنی تیار کردہ گاڑیوں کے بارے میں امریکہ کی تحقیقات پر سخت تشویش ہے جو “کنیکٹڈ” کار ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں۔ وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ چین نے امریکی اقدام کا نوٹس لیا ہے جس مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے تیار کردہ شمسی سیلز کو آزمائش کیلئے خلا میں بھیج دیا گیا

کینبرا:آسٹریلیا کی قومی سائنسی ایجنسی کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کی تیار کرد شمسی سیل ٹیکنالوجی کو خلاء میں بھیج دیا گیا ہے جہاں اس کے قابل بھروسہ ہونے کی جانچ کی جائے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات 3اپریل کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات 3اپریل کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

نئی حکومت کیساتھ کام ترجیح، چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں،ڈونلڈ بلوم

کراچی : پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح ہے ،چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، نئی حکومت کے پاس آئی ایم ایف پروگرام کو لاگو کرنے کی اہلیت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا چیف جسٹس سے 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی : وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، ووٹ چوروں کے ساتھ مزید پڑھیں

چین کی آبی تحفظ پر سرمایہ کاری 2023 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی: وزیرآبی وسائل

بیجنگ: چین نے گزشتہ سال2023 میں پانی کے تحفظ کے منصوبوں کی تعمیر میں ریکارڈ 12 کھرب یوآن (تقریباً 168.9 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کی جو گزشتہ سال کی نسبت 10.1 فیصد زیادہ ہے۔ یہ بات وزیر آبی وسائل مزید پڑھیں

سرکاری کاروباری ادارے، نجی اور غیرملکی کمپنیاں چینی جدیدیت کی اہم طاقتیں ہیں، سرکاری ورک رپورٹ

بیجنگ: چین کی قومی مقننہ میں پیش کردہ ایک سرکاری ورک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملکیتی کاروباری ادارے (ایس او ایز)، نجی اور غیر ملکی مالی اعانت سے قائم کاروباری ادارے چین کی جدیدیت کی اہم طاقتیں مزید پڑھیں

چینی عوام کسی بھی مشکل یا رکاوٹ پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،سرکاری ورک رپورٹ

بیجنگ: چین کی قومی مقننہ میں پیش کردہ ایک سرکاری ورک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کی مضبوط قیادت کا مرکز کامریڈ شی جن پھنگ ہیں جن کی بدولت چینی مزید پڑھیں

چین غیر ملکی مالی اعانت سے قائم کاروباری اداروں کا قومی انتظام یقینی بنائے گا

بیجنگ: چین غیرملکی مالی اعانت سے قائم کاروباری اداروں کا قومی انتظام یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر عملدرآمد کرے گا۔ منگل کو قومی مقننہ میں مشاورت کے لیے پیش کردہ ایک سرکاری ورک رپورٹ کے مطابق اعلیٰ معیار کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر 7.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر پابندی، سرکلر جاری

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں وڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پر بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’JAMA Ophthalmology‘ میں شائع ہونے مزید پڑھیں

گوادر میں سیلاب کے بعد وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا

گوادر میں سیلاب کے بعد وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا ۔سیکرٹری صحت بلوچستان ٹیم سمیت گوادر پہنچ گئے۔بلوچستان کے آفت زدہ شہر میں بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے نمونیا، ملیریا اور ہیضہ کے امراض پھیلنے لگے۔ایم ایس مزید پڑھیں

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔منگل کے روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اشیاء کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کردیا۔منگل کے روز گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت صوبائی سطح پر اشیاء کی مزید پڑھیں