اقوام متحدہ سربراہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے یورپی یونین کی فنڈنگ کا خیرمقدم

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےیورپی کمیشن کی طرف سے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(یو این آرڈبلیو اے) کو فوری طور پر 5 کروڑ یورو (5کروڑ40 مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے لیتھیم آئن بیٹریوں کوتیزی سے چارج کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

ہانگ ژو: چینی سائنسدانوں نے الیکٹرولائٹس کا ایک ایسا ڈیزائن تیار کیا ہے جس سے برقی گاڑیوں کے لیے لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیزی سے چارج اور انکے آپریٹنگ درجہ حرارت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ جریدے نیچر میں شائع ہونے مزید پڑھیں

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی اسٹاک مارکیٹ میں جنوری کے آخر تک لسٹڈ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہزار617 تھی۔ چین کی ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے مطابق ملکی اسٹاک مارکیٹ میں درج تمام 5ہزار358 کمپنیوں میں مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا حصہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

اسلام آباد : یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں

کاسا 1000،عالمی بینک کامنصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی 16ماہ کی کم ترین سطح پر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ مہنگائی بارے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق فروری میں مزید پڑھیں

بھارت کو پھر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا، دہشت گرد افغانستان سے گرفتار

کابل: افغانستان میں بھارتی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظلوم کشمیریوںکے قاتل بھارت کو خطے میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت سامنے آنے پر پھر عالمی سطح پر شرمندگی مزید پڑھیں

دبئی، رمضان سے قبل بھیک مانگنے پر پابندی، بھکاریوں کو وارننگ جاری

دبئی: دبئی پولیس نے بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بھکاریوں کو وارننگ جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس نے بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کیخلاف مہم شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کیخلاف مقدمہ کردیا۔ایلون مزید پڑھیں

قوم جاہل ،احساس کمتری میں مبتلا ہے، کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی،نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری میں مبتلا ہے، کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی، ایک جیسے 26کروڑ لوگ ایک ہی جمع کرنا اللہ کا معجزہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی مزید پڑھیں

کراچی، خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی، ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزا،40 ہزار جرمانہ عائد

کراچی: عدالت نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی کرنیوالے ملزم کو 4ماہ 10دن قید کی سزاسنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے بارے دائر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا، تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت

کوئٹہ : نومنتخب وزیراعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، پاکستان کو پیپلز پارٹی ہی بچا سکتی ہے، ہمیں ریونیو بڑھانا ہوگا، کب تک کشکول لیکر پھرتے رہیں گے، حقوق بندوق مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے سربراہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،کم عمر بچیوں کی شادی بارے فیصلے جاری ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی قائم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادی بارے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق مزید پڑھیں

چین ،اعلی تعلیمی اداروں میں2023 کے دوران طلبا کی تعداد4کروڑ70 لاکھ سے تجاوز کرگئی

بیجنگ: چین کے مختلف قسم کے اعلی تعلیمی اداروں میں2023 کے دوران طلبا کی تعداد4کروڑ76 لاکھ30 ہزارسے زیادہ تھی جو گزشتہ سال سے 10 لاکھ80 ہزار یا 2.32 فیصد زیادہ ہے۔ وزارت تعلیم نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

چینی وزیراعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا ایگزیکٹو اجلاس

بیجنگ: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس نے بڑے پیمانے کے آلات کو جدید بنانے اور اشیائے صرف کی تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں جدید مزید پڑھیں

چینی صدر کا نوجوان عہدیداروں سے نئے سفر کے دوران تاریخی جدوجہد کا مطالبہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے نوجوان عہدیداروں سے پارٹی کے بنیادی مشن پر قائم رہنے، سخت محنت اور نئے سفر پر اپنی تاریخی کوششوں میں پیش رفت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں چینی خصوصیات کے حامل مزید پڑھیں

چین غیر ملکیوں کے لیے موبائل ادائیگی کےطریقہ کار کو مزید آسان بنائے گا

بیجنگ: چین نے اعلی سطح پر معاشی کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے غیر ملکیوں کے لیے موبائل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنہ کے ڈپٹی گورنر ژانگ مزید پڑھیں

چین کی غزہ میں امداد کے منتظر 100 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کی شدید مذمت

بیجنگ: چین نے غزہ میں امداد لینے کے منتظر 100 سے زائد فلسطینیوں کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کی ترجمان مزید پڑھیں

فرانسیسی ماہرین کاعالمی انسانی حقوق کی گورننس کے لیے چینی دانش کا خیرمقدم

پیرس: فرانس میں چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام ، انسانی حقوق کے احترام وتحفظ سے متعلق شی جن پھنگ کے اقتباسات پر مشتمل کتاب( فرانسیسی چینی ورژن) کی رونمائی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس سے اظہار خیال مزید پڑھیں

چین ،4 سالوں میں نابالغ افراد کے خلاف جرائم میں ملوث 2 لاکھ43 ہزار ملزمان کے خلاف مقدمہ چلایا گیا

بیجنگ: چین میں 2020 سے 2023 تک استغاثہ کے اداروں نے نابالغ افراد کے خلاف جرائم کے الزام میں2 لاکھ43 ہزار ملزمان کے خلاف مقدمے کی کارروائی کی ہے۔ اعلی ترین عوامی استغاثہ( ایس پی پی) کے ڈپٹی پروکیوریٹرجنرل نے مزید پڑھیں