روس کا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں یوکرین کے حوالے کرنے پر اظہار رضامندی

ماسکو: روس نے اپنے علاقے بیلگوروڈ میں فوجی طیارے آئی ایل -76 کے حادثے میں ہلاک ہونے والے یوکرینی جنگی قیدیوں کی لاشیں یوکرین منتقل کرنے پر اپنی رضامندی کااظہار کیا ہے۔ آر آئی اے نووستی نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

عرب لیگ اورمصر کی امداد کے منتظر 100 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت

قاہرہ: عرب لیگ (اے ایل) کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شمالی غزہ میں امداد کے منتظر 100 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کی “سخت ترین الفاظ میں” مذمت کی ہے۔ عرب لیگ کے ایک مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کامغربی بحرالکاہل کے خطے میں خسرے کے کیسز میں اضافے پراظہار تشویش

منیلا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مغربی بحرالکاہل کے خطے میں ویکسینیشن کوریج اور بیماریوں کی نگرانی میں خامیوں اوروباء کا شکار ممالک سے لوگوں کے سفر کی وجہ سے 2023 میں خسرہ کے کیسز میں ایک سال مزید پڑھیں

قرن افریقہ میں 1کروڑ86لاکھ افراد اندرونی طورپر بے گھر ہو گئے،آئی اوایم

نیروبی: مہاجرین کے عالمی ادارے (آئی اوایم) نے کہا ہے کہ قرن افریقہ کے علاقے میں تقریباً1کروڑ86لاکھ افراد اندرونی طورپر بے گھر ہوئے ہیں۔ آئی اوایم نے جمعہ کوجاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ بے گھر ہونے والی آبادی مزید پڑھیں

چین میں شہنشاہ کے لیے مختص قدیم گزرگاہ دریافت

نانجنگ: چینی ماہرین آثار قدیمہ نے مشرقی صوبے جیانگ سوکے شہر نانجنگ میں لیانگ عہد(420-589) کی ایک ایسی گزرگاہ دریافت کی ہے جو خصوصی طور پر شہنشاہ کے لیے مخصوص تھی،اس کے ساتھ قدیم دارالحکومت کے ایک شاندار دروازے کو مزید پڑھیں

چین، ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد

لانژو: چین کے شمال مغربی صوبےگانسو کے دارالحکومت لانژومیں ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش جاری ہے،جس میں عوام کی جانب سے ڈریگن کی چینی تقویم کی ثقافت اورہزاروں سالوں سے ثقافتی نوادرات پر ڈریگن کی تصویر کشی میں مزید پڑھیں

فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ جنگ نہیں ہے نسل کشی ہے ، سابق امریکی فوجی

واشنگٹن: سابق امریکی فوجی ایلن شیبارو نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ جنگ نہیں ہے نسل کشی ہے ،امریکی عوام کے ٹیکس کا فلسطینیوں کی نسل کشی مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا غزہ میں 25ہزار سے زائد خواتین اور بچوں کے مارے جانے کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع الائیڈ آسٹن نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین ، بچے مارے جاچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس اجلاس کے دوران رکن کانگریس روکھنا کے غزہ میں مزید پڑھیں

رنبیرکپور کی بہن ردھیما کپور نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی : اداکار رنبیرکپور کی بہن ردھیما کپور نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو کپور کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب

پشاور : علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد سپیکر بابر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے مزید پڑھیں

قوم جان گئی سلیکٹڈ کون ہے؟،عمران کا قصور ملک، عوام کی خود مختاری کی بات کرنا ہے، انتقام نہیں چاہتے،علی امین گنڈاپور

پشاور : نو منتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قوم جان گئی سلیکٹڈ کون ہے؟، بانی پی ٹی آئی کو جعلی مقدموں میں جیل میں ڈالا گیا، قصور ملک، عوام کی خود مختاری کی با ت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نستوں پر انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی ٰ6 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

لودھراں،زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابھی کو گنجا کردیا

لودھراں : لودھران میں زمین نام نہ کرنے دیوروں نے بھابھی کو گنجا کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر، دو دیوروں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں ایک کنال زمین نام نہ کرنے مزید پڑھیں

پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، امریکی اراکین کانگریس کابائیڈن انتظامیہ کو خط

اسلام آباد : پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس نے بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر 33امریکی اراکین کانگریس نے بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھتے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، ڈی سی اسلام آباد کو 6 ماہ قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو 6ماہ قید کس سزا سناتے ہوئے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس بابر ستارنے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی مزید پڑھیں

پاکستان آزاد وخودمختار ملک ،کوئی ہدایات نہیں دے سکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد وخودمختار ملک ہے، کوئی اسے ہدایات نہیں دے سکتا، امریکا کی جانب سے اسلحہ سمگلنگ کے الزام میں گرفتار باشندوں کی شہریت کی تصدیق نہیں ہوئی ،شناخت کیلئے امریکی قونصلر مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، چینی وزارت دفاع

بیجنگ: چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں اس کے جائز حقوق کی خلاف ورزی یا اشتعال انگیزکی کسی بھی کارروائی کا چین بھرپور جواب دے گا۔ ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے یہ مزید پڑھیں

امریکی ہتھیار خریدنے پرچین کی تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی پر کڑی تنقید

بیجنگ: چین نے امریکہ سے ہتھیاروں کی خریداری پر تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کے حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ طاقت کے زور پر “آزادی” کے حصول کی کوشش سے تائیوان جنگ مزید پڑھیں

امریکہ ڈیٹا کا منظم اور آزاد بہاؤ ممکن بنانے کے لئے یونیورسل ڈیٹا سیکیورٹی قوانین وضع کرے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس جھوٹے الزام کو سختی سے مسترد کرتا ہے کہ چین بدنیتی پر مبنی سرگرمیوں کے لیے امریکہ کا ذاتی اور حساس ڈیٹا خریدتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ مزید پڑھیں

جنیوا میں چینی سفیرکاغزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چین کے مستقل مندوب چِھن شو نے چین کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کوپھر سے دوہرایا ہے۔ چھن شو مزید پڑھیں

چینی نائب صدرکی بحری جہازرانی کی فرانسیسی کمپنی کے چیئرمین سے ملاقات،تعاون کے فروغ پر زور

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے فرانس کے سی ایم اے سی جی ایم گروپ کے چیئرمین اور سی ای او روڈولف سعدے سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چینی نائب صدرکا کہناتھا کہ چین اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ،ڈھاکہ میں بلند و بالا عمارت میں آتشزدگی سے 43 افراد جاں بحق

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک بلند و بالا عمارت کوخوفناک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے کم از کم 43 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بنگلہ دیش کے وزیر صحت اور خاندانی بہبود سمانتا لال مزید پڑھیں

چین کے صوبہ شنشی کے سابق ڈپٹی پارٹی سربراہ سی پی سی اورسرکاری عہدے سےفارغ

چین کے صوبہ شنشی کے سابق ڈپٹی پارٹی سربراہ سی پی سی اورسرکاری عہدے سےفارغ

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) شنشی کی صوبائی کمیٹی کے سابق ڈپٹی سیکرٹری شانگ لی گوانگ کو پارٹی کے نظم وضبط اور قانون کی سخت خلاف ورزیوں پر سی پی سی سے بے دخل کرنے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ اجلاس کے لیے مجوزہ ایجنڈہ پیش

بیجنگ: چین کی اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14ویں قومی کمیٹی کے آئندہ دوسرے اجلاس کے لیے تجویز کردہ مرکزی ایجنڈہ جمعہ کو پیش کیا گیا۔ جمعہ کو سی پی مزید پڑھیں

روس کے ساتھ جاری تنازع کے باعث یوکرین کی ثقافت وسیاحت کو 19.6ارب ڈالر کا نقصان ہوا:یوکرینی وزیر اعظم

کیف: یوکرینی وزیر اعظم ڈینس شمیہل نے کہا ہے کہ یوکرین کے روس کے ساتھ جاری تنازعہ سے ملک کے ثقافتی اور سیاحت کے شعبوں کو کم سے کم 19.6 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی امریکی چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات،باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ لیو جیان چھاو نے بیجنگ میں امریکی چیمبر آف کامرس کے ایک وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت چیمبر کی صدر اور مزید پڑھیں

چینی ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای کا جدت اور تعاون پر زور

بارسلونا: چین کی ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای کی چیف ڈیویلپمنٹ آفیسر سوئی لی نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں عالمی سائنسی اور تکنیکی اختراع کو نئی توانائی مہیا کررہی ہیں۔ سپین کے شہر بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلیو مزید پڑھیں

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے قتلِ عام پر سربراہ اقوام متحدہ کی مذمت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شمالی غزہ میں امداد کے منتظر 100 سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کی مذمت کی ہے۔ گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

چین میں غیرملکیوں کو آسان ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے اقدامات

بیجنگ: چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنہ نے غیر ملکیوں کو چین میں ادائیگیوں میں آسانی کے لئے ٹھوس اقدامات کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنہ کے گورنر پان گونگ شینگ نے ادائیگی خدمات میں مزید پڑھیں

چین نے بالائی مدارکاانٹرنیٹ سروس سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

شی چھانگ: چین نے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بالائی مدار کے انٹرنیٹ سروسز سیٹلائٹ کوخلاء میں بھیج دیا۔ یہ سیٹلائٹ گزشتہ رات9 بج کر 3 منٹ (بیجنگ وقت) پرایک لانگ مارچ-3 بی کیریئر مزید پڑھیں