ایران نے اردن میں امریکی افواج پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا

تہران: ایران نے اردن میں امریکی افواج پر ہونے والے ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزام “بے بنیاد اور اشتعال انگیز” ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیر کو وزارت مزید پڑھیں

چین روس تجارتی میلے میں 13ارب 60کروڑیوآن مالیت کے معاہدے طے پاگئے

شین یانگ: چینی کمپنیوں اور ان کے روسی کاروباری شراکت داروں کے درمیان13ارب 60کروڑیوآن (1ارب91کروڑڈالر)مالیت کے کل 55 سودے طے پاگئے ہیں۔ چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں منعقدہ چین روس اقتصادی وتجارتی تعاون کانفرنس مزید پڑھیں

چین کے سیاسی مشیروں کا مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

بیجنگ: چین کے سیاسی مشیروں کا پیر کو بیجنگ میں ایک مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملک کے مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہر دو ہفتے بعد ہونے مزید پڑھیں

چین کی زرعی مصنوعات کی غیرملکی تجارت 2023 میں مستحکم رہی

بیجنگ: چین کی زرعی مصنوعات کی غیر ملکی تجارت 2023 کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں عمومی لحاظ سے مستحکم رہی۔ وزارت زراعت ودیہی امور کے اعدادوشمار کے مطابق زرعی پیداوار کی مجموعی غیر ملکی تجارتی مالیت گزشتہ سال333ارب مزید پڑھیں

چین کی اسومانی کو کوموروس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ: چین نے ازالی اسومانی کو کوموروس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ کوموروس کی سپریم کورٹ نے 14 جنوری کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ازلی اسومانی کی کامیابی کی تصدیق کی ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

جین تھراپی سے بہرے بچوں کی قوت سماعت بحال کرلی گئی: تحقیق

شنگھائی: چینی سائنسدانوں کی قیادت میں ایک ٹیم نے تجرباتی جین تھراپی کا استعمال کرتے ہوئے،جینیاتی نقص کی وجہ سے قوت سماعت سے محروم پیدا ہونے والے پانچ بچوں کی سماعت بحال کردی۔ انسانوں میں کیے گئے پہلے طبی ٹرائل مزید پڑھیں

بین الاقوامی میڈیا کو سنکیانگ کے “دو اجلاسوں” کی کوریج کی دعوت

ارمچی: بین الاقوامی نمائندوں اور میڈیا اداروں کو پہلی بار سنکیانگ ویغورخود اختیار علاقے کے آئندہ “دو سیشنز” میں شرکت یا کوریج کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ مقامی”دوسیشنز” صوبائی سطح کے قانون سازوں اور سیاسی مشیروں کے سالانہ اجلاس مزید پڑھیں

چین، جیانگ شی صوبے کے سابق سینئر قانون ساز پر رشوت خوری کے الزا م میں فرد جرم عائد

بیجنگ: چین کےمشرقی صوبہ جیانگ شی کے سابق سینئر قانون ساز یِن میے گین کے خلاف رشوت خوری کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا ہے۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کے مطابق یِن نے مبینہ طور پر اپنے مختلف عہدوں کا ناجائز مزید پڑھیں

چین اور تھائی لینڈ ایک خاندان کی مانند ہیں، دونوں ممالک مزید قریب آئیں گے:چینی وزیر خارجہ کی تھائی شہزادی سے ملاقات میں گفتگو

بنکاک: چینی وزیر خارجہ اورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی نےتھائی لینڈ کی شہزادی مہا چکری سریندھورن سے بنکاک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وانگ نے کہا کہ انہوں نے سالانہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے 48 گھنٹوں کے دوران خان یونس میں 350 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا: حماس

غزہ: غزہ میں حماس کے زیر انتظام حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 350 فلسطینیوں کو جاں بحق کیا۔ طبی ٹیمیں مزید پڑھیں

نیپال چین کے ساتھ انٹرا پارٹی تبادلے و تعاون گہرا کرنے کا خواہشمند

کھٹمنڈو: نیپال نے چین کے ساتھ انٹرا پارٹی تبادلے اور تعاون گہرا کرنے کی امید ظاہر کی ہے تاکہ دو طرفہ تعلقات کی وسعت میں مزید پیشرفت ہوسکے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک وفد نے کمیونسٹ مزید پڑھیں

استنبول چرچ حملے میں داعش کے ارکان ملوث تھے: ترک وزیر داخلہ

استنبول: ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی کایا نے کہا ہے کہ استنبول چرچ حملے میں گرفتار دو مشتبہ افراد داعش کے ارکان ہیں۔ یرلی کایا نے استنبول پولیس ڈائریکٹوریٹ میں ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ دونوں مزید پڑھیں

بھارت کیلئے نئے پاکستانی ناظم الامور کو بھارتی ویزا جاری کردیا گیا

اسلام آباد : بھارت کیلئے نئے پاکستانی ناظم الامور سعد وڑائچ کو بھارتی ویزا جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کیلئے نئے پاکستانی ناظم الامور سعد وڑائچ کو بھارتی ویزا جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ سفارتی ذمہ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل، انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل، انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد : فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنیوالا 6رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار سمارٹ فونز کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، عمر سیف

اسلام آباد : نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیار سمارٹ فونز کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لیے آئی ٹی سیکٹر کو مزید پڑھیں

پاکستان ، ایران کا مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور ایران نے امن ،خوشحالی کے مقاصد کے حصول کیلئے باہمی احترام ،مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر اللہیان مزید پڑھیں

چین، شی ژانگ میں خطرےسے دوچار مویشیوں کی 2 نسلوں کی پہلی کامیاب کلوننگ

بیجنگ: چین نے جنوب مغربی شی ژانگ خود مختار علاقے میں پائی جانے والی خطرے سے دوچار مویشیوں کی دو نسلوں ژانگ مو اور اپی جیازا کی کامیابی کے ساتھ کلوننگ کی ہے۔ سائنسدانوں نے پیر کو اعلان کی کہ مزید پڑھیں

کثیرالجہتی برقرار رکھنے میں چین کا کردار قائدانہ ہے، صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 78 ویں اجلاس کے صدر ڈینس فرانسس نے کہا کہ چین کثیر الجہتی برقرار رکھنے اور پائیدار ترقی کی پیشرفت میں ایک اہم قوت کے طور پر کام مزید پڑھیں

چین ، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے3 کروڑ یوآن مختص

بیجنگ: چین کے اقتصادی منصوبہ ساز ادارے قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوب مغربی صوبہ یون نان میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور عوام کی بنیادی مزید پڑھیں

چین اور تھائی لینڈ “ویزا فری دور” میں داخل ہونے کیلئے تیار ہیں، چینی وزیر خارجہ

بنکاک: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ نے باہمی ویزا استثنیٰ معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک یکم مارچ سے باضابطہ طور پر “ویزا فری دور” میں داخل ہوجائیں گے۔ مزید پڑھیں

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، ابوظہبی کا پہلا نمبر

ابوظہبی دنیا کے محفوظ ترین قرار دیئے گئے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، تائیوان کا دوسرا نمبر ہے جبکہ قطری دارالحکومت دوحا نے تیسری اور دبئی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے 258 اموات اور 14 ہزار 530 کیسز رپورٹ

لاہور میں سردی کی شدت نسبتاً کم ،مگر نمونیا کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ برقرار ہے،ایک روز کے دوران لاہور میں تین مزید بچے جاں کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق گزشتہ ایک روز کےدوران پنجاب میں نمونیا مزید پڑھیں