پاک فوج کے زیراہتمام 76 ویں یوم آزادی گلگت بلتستان کی پروقار تقریب

گلگت بلتستان: پاک فوج کے زیراہتمام 76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان آرمی ہیلی پیڈ پر نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ شاندار تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر راولپنڈی کور جبکہ گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، وزیراعلیٰ جی بی مزید پڑھیں

اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 1.08 فیصد اضافہ ہوا اور مہنگائی کی مجموعی شرح 26.89 فیصد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب مزید پڑھیں

افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہوگیا، منصوبے کے مطابق افغان باشندوں کے لیے قائم شدہ کیمپس یا ان کی نقل و حرکت کے دوران شر انگیزی کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کے قانون کی 30 ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

بیجنگ: چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کے قانون کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کو بیجنگ میں ایک سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے نیشنل پیپلزکانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین چھائی دافینگ نے خطاب کیا۔ چھائی مزید پڑھیں

چین کا مہاجرین کی امداد کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کا مطالبہ

چین کا مہاجرین کی امداد کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ : چین نے بین الاقوامی برادری سے حقیقی کثیرالجہتی پر عمل اور پناہ گزینوں کی امداد کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کےسربراہ کا شہروں کی پائیدار ترقی کو فروغ دینے پر زور

اقوام متحدہ کےسربراہ کا شہروں کی پائیدار ترقی کو فروغ دینے پر زور

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہروں کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ شہر پائیدار ترقی، اقتصادی ترقی اور جدت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

افغان سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک

مزار شریف، افغانستان: افغان سیکورٹی فورسز نے شمالی صوبے بلخ میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ تینوں مسلح عسکریت پسندوں کی گزشتہ رات ضلع بلخ میں سیکورٹی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل تنازعہ سے امریکہ میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے:ایف بی آئی سربراہ

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے، فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے خبردار کیا کہ حماس اسرائیل تنازعہ سے امریکہ میں تشدد کے ممکنہ خطرات گزشتہ کئی سالوں کے مقابلے میں بہت زیادہ حد تک مزید پڑھیں

قدیم دیواروں اور قلعوں کے تحفظ سے متعلق انٹرنیشنل کانفرنس چین میں شروع ہوگئی

شی آن: قدیم دیواروں اور قلعوں سے متعلق انٹرنیشنل الائنس کانفرنس2023 بدھ کو چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے دارالحکومت شی آن میں شروع ہوگئی۔ “قدیم دیواروں کا تحفظ اور پائیدار ترقی” کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس میں مزید پڑھیں

امریکی فوجی اڈوں پر ہونے والے حملوں میں ایران کا کوئی ہاتھ نہیں:ایرانی وزیر داخلہ

تہران: ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ہونے والے حملوں کا تعلق ایران سے نہیں ہے۔ ایرانی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے واشنگٹن مزید پڑھیں

5 سالوں میں جنوبی سوڈان کے تقریباً10لاکھ مہاجرین وطن واپس آگئے: یو این ایچ سی آر

جوبا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل سے متعلق امن معاہدے کی بحالی پر اتفاق ہونے کے بعد اکتوبر 2018 سے ستمبر 2023 تک کے پانچ سالوں مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس، وزارت دفاع، آئی بی، پی ٹی آئی کی نظر ثانی درخواستیں خارج

فیض آباد دھرنا کیس، وزارت دفاع، آئی بی، پی ٹی آئی کی نظر ثانی درخواستیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں وزارت دفاع ،آئی بی ، پی ٹی آئی کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اقتصادی عالمگیریت کے لیے ایک “روشن موقع ” ہے:مصری ماہر

قاہرہ: مصر کے ایک ماہر نے کہاہے کہ چین میں آئندہ دنوں میں منعقد ہونے والی چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) روایتی نمائشوں سے بڑھ کرہو گی جو مزید کھلی دنیا میں دقیانوسی تصورات کے خاتمے مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیم آئن بیٹری تیار کرلی

ووہان: چینی سائنسدانوں نے تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیم آئن کی ایسی بیٹری تیار کی ہے جو صرف 10 منٹ میں سیل فون پر 90 فیصد چارج ہوسکتی ہے۔ نیچر انرجی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، مزید پڑھیں

چین میں تمباکو کے اجارہ دار ادارے کے سابق نائب سربراہ کے خلاف رشوت ستانی مقدمے کی کارروائی شروع

بیجنگ: چین میں تمباکو کے ریاستی اجارہ دار ادارے کے سابق نائب سربراہ ہی ژی ہوا کے خلاف رشوت ستانی مقدمے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کے بیان کے مطابق تحقیقات کے نگران قومی کمیشن کی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ترقی،امن، خوشحالی کیلئے کردار اداکرتے رہیں گے ،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ترقی،امن، خوشحالی کیلئے کردار اداکرتے رہیں گے ، مسئلہ کشمیر کا پر امن حل، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، ملک کے روشن مستقبل مزید پڑھیں

غزہ قبرستان بن چکا ، اسرائیلی جارحیت ظلم کی نئی مثال ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد : نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ قبرستان کا منظر پیش کررہا ہے، اسرائیلی جارحیت ظلم کی نئی مثال ،دنیا کیلئے باعث تشویش ہے، قانونی دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو بے دخل نہیں مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، فلسطین سے اظہاریکجہتی، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی ،اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سینیٹ اجلاس میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے فلسطین کے حق اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی مزید پڑھیں

صلاح الدین ایوبی کا ٹریلر ریلیز

استنبول : تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور پاکستان کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے بنائے جانیوالے تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی ‘ کا ٹریلر ترک چینل نے ریلیز کردیا مزید پڑھیں

عورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ ہوتا ہے،نادیہ خان

کراچی : اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ عورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ ہوتا ہے،مشکل وقت میں پاس آنے والا مرد لازمی عورت کا فائدہ اٹھائے گا،خواتین کسی مشکل کے بعد خودمختار بنیں۔نجی ٹی وی شو مزید پڑھیں

انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت معلوم ہوئی، ویرات کوہلی

ممبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کی طاقت معلوم ہوئی، مشکل حالات میں سچائی کے ساتھ کھڑا رہنا اہلیہ نے سکھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں

غزہ ،انسانی حقوق پامالیاں رکوانے میں ناکامی ،اقوام متحدہ کا عہدیدار مستعفی

نیو یارک : غزہ میں انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کے عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ انسانی حقوق کمیشن نیویارک کریگ موخیبر بطور نے فلسطین میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،جنگ نیتن یاہوکا خاتمہ ہوگی،حماس

غزہ : حماس نے کہاہے کہ غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،جنگ نیتن یاہوکا خاتمہ ہوگی،مسلم امہ مسجد اقصیٰ کے دفاع کے موقع کا فائدہ اٹھاکر جنگ میں شامل ہو،ایک قیدی کی رہائی کا جھوٹا جشن منانے مزید پڑھیں

تمام مقدمات میں ضمانت ،چلے کے دوران کوئی کیس بنا تو معلوم نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام مقدمات میں ضمانت ہوگئی، چلے کے دوران کوئی کیس بنا تو معلوم نہیں،تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد لال حویلی شفٹ ہو جاؤں گا،دل کی رپورٹ تسلی بخش مزید پڑھیں

چین میں مالیاتی ترقی بارے اجلاس نے نئی راہ متعین کر دی گئی

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مرکزی مالیاتی امور کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ پیرسے منگل تک جاری رہنے والی کانفرنس سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ایک اہم مزید پڑھیں

سی پیک ایئرپورٹ منصوبہ کے افتتاح کے بعد بلوچستان سیاحت کا مرکز بن جائے گا، پی ٹی ڈی سی

اسلام آباد: ایک پاکستانی عہدیدار نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے بعد یہ علاقہ مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مرکز بن سکتا ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) مزید پڑھیں

سینکڑوں افراد کا اسپائڈر مین کا لباس پہن لیا

جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں اسپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ انفلوئنسر یوکی ڈیئنے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعدد مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات،سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل

پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔گزشتہ بارہ مہینوں کے دوران فلائی جناح نے خود کو مسافروں کیلئے ایک ترجیحی فضائی مزید پڑھیں