اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینپی ایل اے نیوی کے بحری جہاز چھی جی گوانگ اور یی...

پی ایل اے نیوی کے بحری جہاز چھی جی گوانگ اور یی مینگ شان ہانگ کانگ کے پانیوں میں داخل

چین کے جنوبی ہانگ کانگ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)نیوی کا بحری جہاز یی مینگ شان وکٹوریا ہاربر سے گزر رہا ہے۔(شِںہوا)

ہانگ کانگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نیوی کے بحری جہاز چھی جی گوانگ اور یی مینگ شان منگل کی صبح ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر)کے پانیوں میں داخل ہوگئے۔

پی ایل اے ہانگ کانگ گیریژن کے جہازوں اور ایچ کے ایس اے آر حکومت کی رہنمائی میں چھی جی گوانگ اور یی مینگ شان نے سٹون کٹرز آئی لینڈ میں پی ایل اے ہانگ کانگ گیریژن کے بحری اڈے کی جانب سفر کیا۔یہ دونوں بحری جہاز سٹون کٹرز آئی لینڈ نیول بیس پر عوامی دوروں کے لئے کھولے جائیں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!