چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) کے جنوبی میدان کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) چین میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام میں نمائش کی تیاریاں مکمل ہیں اور اسے مکمل طور پر سجادیا گیا ہے۔ نمائش مشرقی شہر شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد ہوگی۔
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) کے مغربی داخلے راستے کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) کے جنوبی میدان کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) کے جنوبی میدان کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) کا ایک منظر۔ (شِنہوا)