جمعہ, اگست 29, 2025
پاکستانلاہور، نوجوان نے سابق بیوی کو قتل کرکے خود کشی کرلی، نعشیں...

لاہور، نوجوان نے سابق بیوی کو قتل کرکے خود کشی کرلی، نعشیں ہسپتال منتقل

لاہور: لاہور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں نوجون نے سابق بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت علی حسن اور عفیفہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق 29سالہ عفیفہ والدین کے گھر رہائش پزیر تھی جہاں سابق شوہر علی حسن نے گھس کر عفیفہ اور والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعدازاں سابق بیوی کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور خود کشی کرلی۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!