اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپنجاب،سموگ مزید 61ہزار افراد پھیپھڑوں،4ہزاردمے کے مرض میں مبتلا

پنجاب،سموگ مزید 61ہزار افراد پھیپھڑوں،4ہزاردمے کے مرض میں مبتلا

پنجاب بھر میں سموگ کے باعث مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں اور4 ہزار سے زائد دمے کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کے باعث سانس کی بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں مزید61ہزار 24افراد پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوئے جبکہ 4ہزار 211دمے کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق صرف لاہور میں 3ہزار 690پھیپھڑوں،209 دمے کے مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!