جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرنیشنلسونے و چاندی سے سجے نپولین کے پستول 16 لاکھ 90 ہزار...

سونے و چاندی سے سجے نپولین کے پستول 16 لاکھ 90 ہزار یورو میں فروخت

پیرس: سونے و چاندی سے سجے نپولین کے پستول 16 لاکھ 90 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوسینٹ نیلام گھر نے فونٹینبلاؤ محل کے قریب نیلامی کے دوران فرانسیسی شہنشاہ نپولین بوناپارٹ کے دو نایاب پستول 16 لاکھ 90 ہزار یورو میں فروخت کردیئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین کے مطابق پستولوں کی نیلامی 12 لاکھ سے 15 لاکھ یورو کے درمیان متوقع تھی۔نیلامی کے دوران پستولوں کو سونے اور چاندی سے سجایا گیا تھا اور پروفائل میں نپولین کی نقش شدہ تصویر بھی موجود تھی ہے۔فروخت میں پستول کا اصل ڈبہ ،مختلف لوازمات بشمول پاؤڈر ہارن اور مختلف پاؤڈر ٹیمپنگ سلاخیں بھی شامل تھیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!