جمعرات, نومبر 20, 2025
انٹرنیشنلغزہ پر قرارداد مسترد، اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو جائز سمجھتے ہیں، ہتھیار...

غزہ پر قرارداد مسترد، اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو جائز سمجھتے ہیں، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں منظور ہونیوالی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے سامنے کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ قرارداد فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات پورے نہیں کرتی، یہ قرارداد غزہ پر بین الاقوامی سرپرستی مسلط کرتی ہے اور غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی اسے غیر جانبدار نہیں رہنے دینگی۔

انکا کہنا تھا کہ اسرائیل کیخلاف ہر طرح کی مزاحمت کو جائز سمجھتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!