بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے چوتھے مکمل اجلاس کی کلیدی دستاویزات 10 غیر ملکی زبانوں اور 7 لسانی اقلیتی زبانوں میں شائع کی گئی ہیں۔
ان دستاویزات میں سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے مکمل اجلاس کا اعلامیہ، قومی معاشی و سماجی ترقی...