"میں چین میں معیار تعلیم کی بہتری سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں۔” برطانوی ٹیچر گبسن تقریباً 20 برس سے چین میں آباد ہے۔ انہوں نے چین میں گزری زندگی اور اپنے سامنے وقوع پذیر ہونے والی متاثر کُن تبدیلیوں بارے بتایا۔