بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جمعرات کو چین کی قومی مقننہ، 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن میں شرکت کی اور جیانگسو صوبے کے وفد سے تعلق رکھنے والے اپنے ساتھی نائبین کے ساتھ غور و خوض میں حصہ لیا۔




