بدھ, فروری 11, 2026
تازہ ترینچین کی جمی لائی کیس کے بہانے ہانگ کانگ کو بدنام کرنے...

چین کی جمی لائی کیس کے بہانے ہانگ کانگ کو بدنام کرنے کی غیر ملکی کوششوں کی مخالفت

بیجنگ (شِنہوا) چین نے بعض ممالک اور اداروں کی جانب سے عدالتی مقدمات کو بہانہ بنا کر ہانگ کانگ کو بدنیتی سے بدنام کرنے، اس کے نظام قانون پر کیچڑ اچھالنے اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے ایک معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا اور یورپی یونین کی جانب سے جمی لائی کے مقدمے پر بیانات جاری کئے جانے کے بعد چین نے متعلقہ ممالک اور اداروں کے سامنے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نے پیر کے روز ہانگ کانگ میں چین مخالف فسادات کے ایک محرک جمی لائی کو 20 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!