ہفتہ, فروری 7, 2026
انٹرنیشنلایران سے مذاکرات اچھے رہے، جلد معاہدے کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے مذاکرات اچھے رہے، جلد معاہدے کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو بہتر قرار دیتے ہوئے جلد معاہدے کا امکان ظاہر کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر فورس ون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے گزشتہ روز ہونیوالے مذاکرات بہت اچھے ہوئے ہیں، امید ہے اچھے نتائج آئینگے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ اگلے ہفتے کے شروع میں ہوگا، ایران ڈیڑھ سال پہلے کے مقابلے میں اس بار عمل کیلئے کہیں زیادہ تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ڈیل کے قریب ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!