منگل, فروری 3, 2026
تازہ ترینملتان سلطانز نیلامی، پی سی بی کو 6 پیشکشیں موصول، 5 پارٹیز...

ملتان سلطانز نیلامی، پی سی بی کو 6 پیشکشیں موصول، 5 پارٹیز بولی کیلئے کامیاب قرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق مالک علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے بعد بورڈ اراکین کے پر زور اسرار پر چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی فیصلہ کرلیا تھا، پی سی بی نے ٹیم خریدنے کی خواہشمند پارٹیز سے 2فروری تک پیشکشیں طلب کی تھیں، پی سی بی کو ڈیڈلائن تک 6 پیشکشیں موصول ہوئیں جن کی ٹیکنیکل ایویلوایشن مکمل کرنے کے بعد 5پارٹیز کو بولی کیلئے کامیاب قرار دیا گیا، نیلامی کی تاریخ اور جگہ سے متعلق اعلان جلد متوقع ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!