ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینکرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی اور ہیڈ کوچ آسٹریلیا روانہ

کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی اور ہیڈ کوچ آسٹریلیا روانہ

پاکستان شاہینز وائٹ بال کے کپتان محمد حارث اور دیگر چھ کھلاڑی آج رات لاہور سے براستہ دبئی روانہ ہوئے۔کھلاڑیوں میں عبدالفصیح، عرفات منہاس، جہانداد خان، عثمان خان، عارف یعقوب، محمد عمران جونیئر اور کپتان محمد حارث شامل ہیں۔

پاکستان شاہینز وائٹ بال ہیڈ کوچ عبدالرحمٰن بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں۔پاکستان شاہینز ڈارون میں 4 اگست سے 18 اگست کے درمیان، دو ون ڈے میچوں کے علاوہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!