منگل, فروری 3, 2026
Uncategorizedسیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں ٹرین، موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی...

سیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں ٹرین، موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل رہی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چھوتے روز بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل ہے۔

حکام کے مطابق ٹرین سروس اگلے چند روز تک معطل رہے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!