جمعرات, جنوری 29, 2026
پاکستانعلیمہ خان کا عمران خان کی صحت بارے خبروں پر اظہار تشویش

علیمہ خان کا عمران خان کی صحت بارے خبروں پر اظہار تشویش

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کی صحت بارے خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اہل خانہ کو عمران خان کی صحت بارے کسی پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا گیا، اگر ان کا علاج کسی سرکاری ہسپتال میں ہوا تو یہ تشویش ناک پہلو ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ بھائی سے آخری ملاقات عظمی خان کی ہوئی تھی جس کے بعد اب تک بانی کی کوئی اطلاع نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل بھی بھائی کو جیل سے باہر لے جانے کی خبر آئی تھی مگر عمران خان نے انکار کرتے ہوئے اسے جھوٹی خبر قرار دیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!