جمعہ, جنوری 23, 2026
پاکستانپنجاب کنورژن فیس میں کمی کی سمری کیبنٹ کمیٹی کو ارسال

پنجاب کنورژن فیس میں کمی کی سمری کیبنٹ کمیٹی کو ارسال

محکمہ بلدیات پنجاب نے زمین کے نقشوں کی کنورژن فیس کم کرنے کی سمری کیبنٹ کمیٹی کو بھجوا دی۔

سمری میں رہائشی سے کمرشل نقشوں کی مد میں 20فیصد سے کم کر کے 10فیصد، رہائشی سے انڈسٹریل کی مد میں 5 فیصد اور اور کمرشل سے انڈسٹریل کی مد میں بھی 5 فیصد کمی، پیری-اربن یا انٹر سٹی سروس ایریا سے ریذیڈنشل ایک فیصد جبکہ پیری اربن یا انٹر سٹی سروس ایریا سے کمرشل 20فیصد سے کم کر کے 10فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!