بدھ, جنوری 21, 2026
پاکستانوزیراعلی پنجاب نے تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا حکم دے دیا

وزیراعلی پنجاب نے تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا حکم دے دیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔

جاری بیان میں مریم نواز نے نئے ایس او پیز کی تیاری اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے خدشات پر سرکاری و نجی عمارتوں کی مکمل جانچ کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، سکولوں اور نجی اداروں میں حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!