مشرقی چین کے شہر شیامن میں تائیوان کے سرمایہ سے قائم ایک جینیاتی ترتیب کی فرم لہپاؤ بائیوٹیکنالوجی کارپوریشن لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ چائنیز مین لینڈ میں موجود سرمایہ کاری کے سازگار ماحول اور وسیع امکانات کے پیش نطر وہ اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گی۔