ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرنیشنلجنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ،...

جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، 6 عشاریہ 6 کی شدت کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سانتیاگو سے 27 کلومیٹر مشرق میں تھا، جنوبی فلپائن میں آئے زلزلے کی گہرائی 58.5 کلومیٹر تھی، زلزلے سے فوری کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی، اس سے قبل 22 دسمبر 2025 کو بھی فلپائن کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!