اتوار, دسمبر 21, 2025
تازہ ترینانڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

مصنف

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!