منگل, فروری 24, 2026
تازہ تریناولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف...

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیولن تھروکے عالمی و اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست خارج کردی۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہدایت کی کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سن کر فیصلہ کرے۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!