بدھ, دسمبر 17, 2025
پاکستانکراچی، ای چالان سے حادثات 50 فیصد کم، ایسا نہیں ہوسکتا حادثات...

کراچی، ای چالان سے حادثات 50 فیصد کم، ایسا نہیں ہوسکتا حادثات ہوں ہی نہ، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان کے بعد سے حادثات میں 50 فیصد کمی آئی، ایسا نہیں ہوسکتا حادثات ہوں ہی نہ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان شروع ہوتے ہی عوام نے گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگانا شروع کردی ہیں، ایسا کرنیوالے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہئے۔

انہوں نے بتایا کہ ای چالان شروع ہونے کے بعد سے حادثات میں 50 فیصد کمی آئی ہے، دنیا بھر میں حادثات ہوتے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا یہ سسٹم آنے سے حادثات نہ ہوں۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!