بدھ, دسمبر 17, 2025
انٹرٹینمنٹاہلیہ کی سالگرہ پر فہد مصطفی کی غیر موجودگی مداحوں کی توجہ...

اہلیہ کی سالگرہ پر فہد مصطفی کی غیر موجودگی مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستانی ادارکار، پروڈیوسر اور مقبول ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کی اہلیہ ثناء فہد نے حال ہی میں اپنی سالگرہ سادگی سے منائی جس میں انکی قریبی دوستوں کیساتھ انکے بچے فاطمہ اور موسی بھی شریک تھے تاہم فہد مصطفی کی غیر موجودگی نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی اور سوشل میڈیا پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے۔

کسی نے فہد کی کمی محسوس کی تو کسی نے ثناء کے جذبات کو اہم قرار دیا، فہد مصطفی کے مداحوں کا کہنا تھا یہ ایک خواتین کی محفل تھی اور فہد اسوقت گیم شو کی لائیو میزبانی میں مصروف تھے، خود فہد مصطفی اور ثناء فہد کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم یہ معاملہ تاحال سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!