منگل, دسمبر 2, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی فوج کا حماس کے 40 سے زائد جنگجو شہید کرنے کا...

اسرائیلی فوج کا حماس کے 40 سے زائد جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، فلسطینیوں کا قتل عام اور غزہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران اپنی کارروائیوں میں حماس کے 40 سے زائد جنگجوئوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو رفح میں سرنگوں کیخلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں، سرنگوں کے اوپر کے علاقے اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہیں، جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک میں موجود جنگجووں سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!