ہفتہ, نومبر 29, 2025
تازہ ترینچین 25 نومبر کو شین ژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا

چین 25 نومبر کو شین ژو-22 خلائی جہاز روانہ کرے گا

جیوچھوان(شِنہوا) چین کے انسان بردار خلائی ادارے (سی ایم ایس اے) نے پیر کے روز بتایا ہے کہ چین کا منصوبہ ہے کہ وہ 25 نومبر کو چین کےشمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ مرکز سے شین ژو-22 خلائی جہاز کو لانچ کرے گا۔

لانچ کے لئے استعمال ہونے والے لانگ مارچ-2 ایف وائی 22 کیریئر راکٹ میں ایندھن بھر دیا گیا ہے۔

سی ایم ایس اے نے مزید بتایا کہ شین ژو-21 کے خلانورد مدار میں معمول کے مطابق اور اچھی حالت میں کام کر رہے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!