اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلعوامی جمہوریہ کوریا کےصدر کی زیرنگرانی راکٹ لانچر تجربہ

عوامی جمہوریہ کوریا کےصدر کی زیرنگرانی راکٹ لانچر تجربہ

سیول: ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا کے صدر کم جونگ ان نے دوسرے اقتصادی کمیشن کے ماتحت دفاعی صنعتی اداروں کے تیار کردہ  240 ملی میٹر کے متعدد راکٹ لانچ نظام کے تجربے کی نگرانی کی۔

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ راکٹ لانچر کی حرکت اور ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کو تکنیکی اعتبار سے بہتربنایا گیا ہے اور اس کی آزمائش سے اس میں نئے لاگو کردہ رہنمانظام ، کنٹرول کی صلاحیت اور تباہ کن قوت سے متعلق معاملات کی تصدیق ہو گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!