بدھ, نومبر 5, 2025
پاکستانصدر مملکت کی قلات میں 4 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی...

صدر مملکت کی قلات میں 4 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف

صدر مملکت آصف زرداری نے ضلع قلات میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ 4بھارتی پشت پناہی یافتہ دہشت گردوں کا خاتمہ قومی سلامتی کیلئے اہم کامیابی ہے۔

انہوں نے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ رنے والے اداروں کے عزم و استقلال کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اور دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم پر قائم ہے۔

انہوں نے وطن دشمن عناصر کیخلاف آپریشن عزمِ استحکام کے تسلسل کو قومی سلامتی کیلئے ناگزیر قرار دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں