ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
انٹرٹینمنٹاشنا شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ ویانا میں سیر سپاٹوں کی...

اشنا شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ ویانا میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ کی اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ اپنے سسرال یعنی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سوشل میڈیا پر 14 تصاویر پر مبنی ایک پوسٹ شیئر کی جن میں کھیل کے میدان، کھانے پینے سمیت شارٹ اسکرٹ و بولڈ لباس کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!