اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانلاہور، فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے چائنیز ٹیکنالوجی کی مدد سے...

لاہور، فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے چائنیز ٹیکنالوجی کی مدد سے اینٹی اسموگ گن تیار

لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے چائنیز ٹیکنالوجی کی مدد سے اینٹی اسموگ گن تیار کر لی گئی، یہ گن 2 ماہ میں تیار کی گئی ہے۔

ترجمان ای پی اے کے مطابق 2 اکتوبر بروز جمعرات سے اینٹی اسموگ گن لاہور کی سڑکوں پر دکھائی دے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی اسموگ گن زیادہ آلودگی والے علاقوں میں استعمال کی جائے گی اور اس میں 12 ہزار لیٹر پانی کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!