اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینبھارتی کپتان کا سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

بھارتی کپتان کا سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بھارتی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں کھلاڑیوں کے لیے اس وقت یہی بہتر ہے۔

اتوار کو پاک بھارت میچ سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں سے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارم کرنا اور آگے بڑھنا ہے تو بیرونی دبا وکو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دینا ہے، اس کا انحصار ہم پر ہے کہ ہم کیا سننا چاہتے ہیں، اور اپنے ذہن میں کیا رکھنا چاہتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!