اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینٹاپ آرڈر ٹیم کو مضبوط بنیاد دیتا ہے، حارث رؤف

ٹاپ آرڈر ٹیم کو مضبوط بنیاد دیتا ہے، حارث رؤف

فاسٹ بولر حارث روف نے کہا ہے کہ آنے والے میچز میں ٹاپ آرڈر کھلاڑی ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کریں گے، یہاں کھیلنا آسان نہیں ہے، پاکستانی بیٹرز مشکل کنڈیشنز کا حل ڈھونڈنے لگے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مصافحہ کے تنازع سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، یہ بورڈ کا معاملہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!