اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ،گودام میں آگ لگنے سے 3افراد ہلاک

چین ،گودام میں آگ لگنے سے 3افراد ہلاک

ہوہوٹ: چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے میں  ایک گودام میں آگ لگنے سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی فائر ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ آگ  پیر کی صبح 8 بج کر31 منٹ پر  ہوہوٹ سٹی کے اقتصادی-تکنیکی ترقی کے علاقے میں واقع ایک نیو میٹریل کمپنی کے گودام میں لگی۔

آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!