بدھ, اگست 27, 2025
انٹرٹینمنٹایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسری بچی کی پیدائش، نام...

ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسری بچی کی پیدائش، نام نیمل منیب رکھا

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش۔

منیب بٹ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ‘نیمل منیب’ رکھا ہے۔

واضح رہے کہ ایمن اور منیب کہ ہاں پہلی بیٹی امل کی پیدائش 2019 میں جب کہ دوسری بیٹی مرال کی پیدائش 2023 میں ہوئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!