پاکستانلوئر دیر ،میدان ٹکاٹک میں مکان کی چھت گر گئی ،3 بچے...

لوئر دیر ،میدان ٹکاٹک میں مکان کی چھت گر گئی ،3 بچے جاں بحق

لوئر دیر: لوئر دیر کے علاقے میدان ٹکاٹک میں موسلادھار بارش کے باعث مکان کی چھت گر نے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت 10 سالہ قاسم، 11 سالہ مرتضی اور 9 سالہ سہیل کے نام سے کی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں