اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلبھارت کی روسی تیل پر منافع خوری نا قابل قبول ہے، امریکا

بھارت کی روسی تیل پر منافع خوری نا قابل قبول ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ بھارت یوکرین جنگ کے دوران روسی تیل کی خریداری میں نمایاں اضافہ کر کے منافع خوری کر رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ بھارت سستا روسی تیل خرید کر اسے بطور پروڈکٹ دوبارہ فروخت کر رہا ہے، یہ سب جنگ کے دوران ہی شروع ہوا ہے، روسی تیل اب بھارت کی کل تیل کی خریداری کا 42 فیصد ہے جو جنگ سے پہلے ایک فیصد سے بھی کم تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!