کلاؤڈ ٹیکنالوجی کی مدد سے چین اور بحیرہ اوقیانوس کے پار کے شراکت داروں کے تکنیکی ماہرین اور ماہرین ماحولیات لاطینی امریکہ میں معدومیت کا شکار جانوروں کی اقسام اور ان کی رہائش گاہوں کے تحفظ کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت مل کر کام کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
