جمعہ, اگست 15, 2025
پاکستانیوم آزاد، وزیر اعظم کی پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی

یوم آزاد، وزیر اعظم کی پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر مونومنٹ پر پرچم کشائی کی۔تقریب میں وفاقی وزراء اورسکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ثقافتی لباس میں ملبوس ننھے بچوں نے پاکستان مونومنٹ آمد پر وزیر اعظم کو پھول پیش کئے، اس موقع پر قومی ترانہ پڑھا گیا۔

وزیراعظم نے یادگار پاکستان پر پھول رکھے اور ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاء کی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!