"جمہوریت نہ تو زبانی دعوؤں کا نام ہے، نہ ہی یہ ایسی چیز ہے جسے مختلف ممالک تعلقات کے لئے بطور ہتھیار استعمال کریں۔” تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ جمہوریت کا تعین کرے اور نہ ہی دنیا میں جمہوریت کی کوئی ایک ایسی متعین قسم ہے جو سب کے لیے یکساں موزوں ہو۔