پیر, اگست 11, 2025
پاکستانمظفرآباد، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افراد جاں بحق، 4...

مظفرآباد، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افراد جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک

مظفر آباد: مظفرآباد کے تھانہ ڈنہ کی حدود میںباراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں 9 افراد زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق ضلع باغ کے علاقہ چمنکوٹ سے مظفرآباد کے علاقہ ڈنہ جانے والی باراتیوں کی ایک گاڑی پونیو گلی کے مقام پر گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ میں 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!