اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستان30خوارج جہنم واصل کرنے پر صدر مملکت کی سیکیورٹی فورسز کی تعریف

30خوارج جہنم واصل کرنے پر صدر مملکت کی سیکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ 30خوارج جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کامیاب کارروائیاں کرنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!