پیر, جولائی 28, 2025
انٹرنیشنلچین کے ساتھ مشترکہ بحری ترقی سے متعلق اتفاق رائے پر عملدرآمد...

چین کے ساتھ مشترکہ بحری ترقی سے متعلق اتفاق رائے پر عملدرآمد کے لئے تیار ہیں،انڈونیشین صدر

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں چینی  وزیر اعظم لی چھیانگ انڈونیشیا-چین کاروباری استقبالیہ 2025 سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

جکارتہ (شِنہوا)انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتونے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ مل کر بحری مشترکہ ترقی سے متعلق اتفاق رائے کو عملی شکل دینے کو  تیار ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انڈونیشیا چین کے ساتھ مل کر بحیرہ جنوبی چین میں ضابطہ اخلاق پر مشاورت کو تیز کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے۔

پرابوو نے یہ بات چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کے ساتھ بات چیت میں کہی جو انڈونیشیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!