اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانوزیراعظم کی نائلہ کیانی کو کنچن جنگا سر کرنے پر مبارک باد

وزیراعظم کی نائلہ کیانی کو کنچن جنگا سر کرنے پر مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف نے کوہ پیما نائلہ کیانی کو دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا (8650 میٹر)سر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کے ہر شعبے میں اپنے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کوہ پیمائی جیسے مشکل کھیل میں پاکستانی خواتین کا ریکارڈ قائم کرنا باعث تقویت ہے۔ واضح رہے کہ نائلہ کیانی مائونٹ ایورسٹ، کے ٹو، نانگا پربت سمیت 8ہزار میٹر سے بلند 12چوٹیاں سر کر چکی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!